ابیض مشف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ صاف و شفاف شے جس میں آر پاردکھائی دے، جیسے : پانی یا شیشہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ صاف و شفاف شے جس میں آر پاردکھائی دے، جیسے : پانی یا شیشہ۔